سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 86 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔