پاکستانتازہ ترینکاروبار

 ڈالر کی قیمت میں اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 287 روپے 92 پیسے ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button