پاکستانتازہ ترینجرم و سزا

کراچی: 20 کروڑ کے اسمگل شدہ سگریٹ اور گٹکا برآمد

کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی جانب سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو رپورٹ بھجوائی گئی کہ کل کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کو قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع ملی تھی بولٹن مارکیٹ کے گودام میں بڑے پیمانے پر سمگل شدہ اشیاء ذخیرہ کی گئی ہیں۔

پاکستان رینجرز سندھ اور اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے حکام کے ہمراہ کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ مار کر اسمگل شدہ گریسٹس کے 403 کارٹن اور 1.4 میٹرک ٹن اسمگل شدہ گٹکا قبضے میں لیا۔

دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسمگل شدہ اشیاء کی مالیت 20 کروڑ روپے کے لگ ھگ ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button