انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق

عروسہ خان سے ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی مبارک باد تو عروسہ نے خیر مبارک کا جواب دیا۔

ایک اور فین نے کہا کہ پلیز ہمارے اقرار بھائی کا خیال رکھیے گا تو انہوں نے جواب دیا انشا اللہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button