انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں

نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں۔ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ وشین مسعود نے مشہور پاکستانی گلوکاروں کی متعدد میوزک ویڈیوز کی ہدایت کاری کی جن میں شہزاد رائے، جنید جمشید، جواد احمد اور میوزک بینڈ جنون شامل ہیں۔

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں نوشین مسعود کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button