انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

فلم ’ڈنکی‘ سو کروڑ کے کلب میں داخل

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار ہیرانی کی فلم نے دوسرے دن 21 کروڑ تک کا بزنس کیا ہے

فلم ’ڈنکی‘ کا تین دن کا مجموعی بزنس 100  کروڑ تک پہنچ گیا اور ہفتہ اتوار کی چھٹیوں میں یہ 200 کروڑ تک جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button