انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نثار قادری کو 2016 میں ان کی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔

انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے 1966 میں کیا تھا، ان کی پہچان معروف ڈرامے ’ایک حقیقت ایک افسانہ‘ کا مشہور ڈائیلاگ ’’ماچس ہوگی آپ کے پاس؟‘‘ بنا۔

دیگر ڈراموں میں خواہشیں، آتش، پورے چاند کی رات، آدھی دھوپ، کاروان اور سمندر شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button