انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار خالدبٹ انتقال کر گئے

خالد بٹ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کیا اور 1978 میں بطور اداکار اپنی پہلی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا۔
انہوں نے طویل کیریئر میں بے شمار ٹی وی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا ۔
فیملی ذرائع کے مطابق اداکار کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔







