پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونا کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 44ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت 2350ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4900روپے بڑھ گئی، نئی قیمت 245100روپے فی تولہ پر آ گئی۔ ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 210134روپے کی بلند سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button