
لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے وا ئس چانسلر میری ٹوریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) نے گذشتہ روز سٹی کیمپس میں فیکلٹی اور سٹاف کے ہمراہ انڈر گریجویٹ مختلف ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ح کیا۔
انڈر گر یجو یٹ پانچ سالہ ڈ گر ی پرو گرا مز میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن، ڈاکٹر آف فارمیسی جبکہ بی ایس آنرز چار سالہ ڈگری پروگرام میں اپلائڈمائیکر وبیا لوجی، بی ایس آنرز، میڈیکل لیبا رٹری ٹیکنا لو جی، بی ایس آنر ز با ئیو ٹیکنا لو جی،بی ایس آنرز با ئیو کیمسٹر ی، بی ایس آنر ز فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی، بی ایس آنر ز نیو ٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس،بی ایس آنر ز با ئیولو جیکل سا ئنسز،بی ایس آنر ز انوائر مینٹل سا ئنسز،بی ایس آنرز زووالوجی، بی ایس آنرز کمپو ٹر سائنس،بی ایس آنرز ڈیری ٹیکنا لو جی، بی ایس آنرز فشریز اینڈ ایکوا کلچر،بی ایس آنرز پو لٹری سائنسز میں اور ایم فل بزنس مینجمنٹ، ایم بی اے ایگزیکٹیو و بیچلرآف بز نس ایڈ منسٹر یشن کے داخلے ہو رہے ہیں، اس کے علاوہ لائیو سٹا ک اسسٹنٹ ڈپلو مہ میں بھی داخلے کیئے جا رہے ہیں۔








I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.