انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

آرمی چیف 4روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

، آئی ایس پی آر آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button