
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گرفتاری کے بعد امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے وزارت داخلہ کے حکم پر پہلے انٹرنیٹ کو بند کر دیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے چیئر مین کی گرفتاری کو غیر قانونی دینے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا، جس کے بعد چند روز قبل ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس بحال کر دی تھی۔







