ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے لگا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر285 روپے 42 پیسے ہو گئی ہے۔