لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ )پارٹ ون، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2022ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ)پارٹ ون ، ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔