
لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، ہسٹری پارٹ ون ، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی ، جیوگرافی، سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن ، سٹیٹسٹکس پارٹ ون ، ایم اے ماس کمیونیکیشن ، فارسی پارٹ ٹو ، ایم اے پنجابی ، کشمیریات پارٹ ون اور ٹو ، ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپیٹلیٹی مینجمنٹ پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

