پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

حکومت کا پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان

 حکومت نے مسلسل دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

قیمتوں میں کمی کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کی۔

انہوں نے کہا کہ یکم جون سے اگلے پندرہ دن کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی جا رہی ہے، جو 253 روپے فی لٹر ہو گا۔ پٹرول کی قیمت 8 روپے کی کمی جس کی نئی قیمت 262 روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button