
پولیس نے 9مئی کے واقعات پر گرفتار سینیٹر اعجاز چوہدری کے ریمانڈ کے دوران پستول برآمد کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد پستول فارنزک لیب بھجوا دیا گیا، اعجاز چوہدری نے 9 مئی کو مسلح ہوکر احتجاج کیا تھا۔
پولیس کے مطابق اعجاز چوہدری کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ بھی کرایا جاچکا ہے۔






