پاکستانتازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 16 روپے کی بڑی کمی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر 311 سے گر کر 300 روپے سے نیچے آگیا، ڈالر کے نرخ 295 روپے ہوگئے۔ انٹر بینک میں بھی ڈالر 285 روپے کا ہوگیا۔

ڈالر 11 روپے کی کمی سے ایک بار پھر 300 روپے کا پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button