پاکستانتازہ ترینجرم و سزا

پاکستان: ٹی ٹی پی مذاکرات کے لیے ہتھیار ڈال دے

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان موجودہ حالات میں ٹی ٹی پی سے مزید مذاکرات کا خواہاں نہیں ہے لیکن افغان طالبان اب بھی بات چیت کے خواہشمند ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ “ہم اب ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کے خواہاں نہیں ہیں، ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button