انٹر نیشنلتازہ ترین

2 سالہ بچہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سےجاں بحق

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق راماللہ کے قریب نبی صالح قصبے میں ایک فلسطینی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سالہ محمد ہیثم تمیمی اور اس کے والد شدید زخمی ہوگئے تھے تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button