سٹیسیاست

لوکل گورنمنٹ رضاکاروں کی تقریب حلف برداری آج ہو گی۔

لاہور(خبر نگار)نگراں وزیر بلدیات ابراہیم مراد کےلوکل گورنمنٹ والنٹیئرز پروگرام
تحت پنجاب بھر میں ہزاروں رضاکاروں نے رجسٹریشن کروالی۔ ان والنٹیئرز کی تقریب حلف برداری آج (بدھ 7 جون) دن 11 بجے الحمرا ہال نمبر2 شاہراہِ قائد اعظم میں ہو گی۔اس موقع پر رضاکاروں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا جائے گا ۔ اٹک سے رحیم یار خان تک صوبے بھر سے نوجوانوں نے جوش و خروش سے رجسٹریشن کروائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button