پاکستانتازہ ترینسیاست

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

ایف آئی اے لاہور نے مونس الٰہی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈنگ کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مقدمے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے بطور وفاقی وزیر آبی ذخائر اربوں روپے کی کرپشن کی، کروڑوں روپے رشوت کی مد میں وصول کیے،۔

مونس الہٰی تحقیقات کے خوف سے پہلے ہی ملک سے فرار ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button