پاکستانتازہ ترینسیاست

 استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا

استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم تین رنگوں سبز ، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے۔ جہانگیر ترین آج پریس کانفرنس کے دوران پارٹی پرچم اور لوگو کی رونمائی کریں گے۔

جہانگیر ترین نے نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا تھا جس کا باضابطہ اعلان آج پانچ بجے کیا جائے گا۔ سینئر سیاستدان علیم خان کی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا گیا

اس موقع پر 100 کے قریب سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے نئی جماعت میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button