ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو اوورسیز پاکستانیز کی شناخت ہوگئی، تحقیقات کے سلسلے میں کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری اور دیگر متعلقہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کرپشن پر ہوئی
ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کے حملوں پر اب قانون اپنا راستہ لے رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنوں کو حملوں کیلئے تیار کیا۔