پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔
کاروبار کا آغاز ایک مرتبہ پھر مثبت انداز میں ہوا، صبح کے قریب انڈیکس 116.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی
دوپہر دو بجے کے بعد بجٹ سے متعلق خبروں کی آمد کےباعث سرمایہ کاروں نے محتاط انداز اپنایا