انٹر نیشنلتازہ ترینکاروبار
سب سے زیادہ سبسکرائبرز والا چینل کس کا؟
یوٹیوب ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر دنیا بھر میں روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔
اب ہم آپ کو یہاں بتاتے ہیں کہ دنیا بھر میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز کس ملک سے ہیں۔ یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز ٹی سیریز کے243M ہیں جس کا تعلق بھارت سے ہے۔