انٹر نیشنلتازہ ترین
جونی ڈیپ نے ہرجانے میں ملے 1 ملین ڈالرخیرات کردئیے

غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے اداکار جونی ڈیپ اپنی سابق بیوی سے ہرجانے میں ملنے والی ایک ملین ڈالر کی رقم 5 خیراتی اداروں میں تقسیم کریں گے۔ جونی ڈیپ کی طرف سے ہرادارے کو 2 لاکھ ڈالر کی رقم بطور خیرات دی جائے گی۔






