پاکستانسٹیصحت

پروفیسر جودت سلیم کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر PINS کا اضافی چارج دیدیا گیا

لاہور(خبر نگار) حکومت پنجاب محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پروفیسر آف انستھیزیا، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ،لاہور جنرل ہسپتال کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز (PINS) لاہور کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ پروفیسر جودت سلیم نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی تک اضافی ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button