ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نوید خان نے شہر یار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔
شہر یار آفریدی نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔