سٹی
بجلی بند رہے گی
لاہور(خبر نگار)
برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں مورخہ22جون کوصبح7سے دوپہر1بجے تک پنجاب سمال انڈسٹریز گرڈ سے فیڈرز:بیلی پورہ،چیلنج اپیرل،شامکے بھٹیاں،لاثانی،کماس،بھائی کوٹ،ہائی ٹیک،مانگا گرڈ سے فیڈر:علی گڑھ،سکھ چین گرڈ سے فیڈر:گجر پورہ،سبزہ زار گرڈ سے فیڈر:سید پور،سید پور گرڈ سے فیڈرز:چوبرجی پارک،نواں کوٹ سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔نوٹ:مورخہ22جون کوصبح6سے دوپہر12بجے تک ریاض ٹیکسٹائل،ڈائمنڈ فیبرکس،سفائر یونٹ3گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔