پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

 غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

غلام سرور کا کہنا ہے کہ مجھے اور خاندان کو سیاست میں 50 سال ہوگئے ہیں، یادگار شہدا اور جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کرنے والے دشمنی کے مرتکب ہوئے۔

9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے۔ اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی بھی مذمت کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button