قائم مقام صدرصادق سنجرانی کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پردستخط کے بعد صدر مملکت کا عام انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارختم ۔
الیکشن سےمتعلق تمام اختیارات الیکشن کمیشن کو منتقل ہوگئے، اب الیکشن کمیشن صدر کی مشاورت کے بعد عام انتخابات کی تاریخ دے سکے گا۔