نومئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے متعدد رہنما پارٹی کا خیر باد کہہ گئے۔
مزید کسی شرپسند پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتے، تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔
تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والوں میں شبیر سیال ، میاں سلمان شعیب ،محمد علی خان سربراہ پی ٹی آئی الیکشن سیل بھی شامل ہیں ۔
سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا ۔