پاکستانتازہ ترینکھیل

حارث روف کے ولیمے میں کھلاڑی شرکت نہیں کرسکیں گے

کرکٹرحارث روف کی ولیمے کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،خراب موسم کے باعث ایک دن میں اسلام آباد جاکر آنا ممکن نہیں ہے۔

شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم کل کولمبو روانہ ہوگی۔

قومی کھلاڑی آج رات شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button