بھارت نے راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، پانی چھوڑنے کی پہلی اطلاع پاکستان کو بھارت کی جانب سے موصول ہو گئی ہے۔
بھارتی کمشنر نے سندھ طاس دفتر کو ٹیلیفون کر کے مطلع کیا کہ 83 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا۔ چناب کے معاون دریا جموں توی میں 83 ہزار 400 کیوسک کا ریلا چھوڑا گیا۔
بھارت کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ مرالہ پر بہاؤ 2 لاکھ 20 ہزار کیوسک تک جا سکتا ہے۔