انٹر نیشنلتازہ ترین

شوکت مرزیوف پھر سے ازبکستان کے صدر منتخب

شوکت مرزیوف پھر بھاری اکثریت کے ساتھ ازبکستان کے صدر منتخب ہو گئے۔

ازبکستان کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق 9 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں شوکت مرزیوف نے ابتدائی نتائج کے مطابق 87.1 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ انتخاب میں ووٹرز کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے حصہ لیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button