پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش نے ٹویٹر پر لکھا پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان اپنے بہادر بھائی شہریار خان آفریدی اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
دعاء ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے اور صبر جمیل دے۔