آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین اورنوکنڈی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔