وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی ۔
عام انتخابات کیلئے فنڈزکی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
ای سی سی اجلاس میں افغانستان کو زمینی راستوں سے برآمد کے حوالے سے وزارت تجارت کی سمری منظور کر لی گئی۔