انٹر نیشنلتازہ ترینجرم و سزا

قابض فوج نے 10 کشمیریوں کو شہید کر دیا

کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ہفتوں کے دوران 10 کشمیریوں کو شہید اور حریت کارکنوں سمیت ایک سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا۔ مودی کو معلوم ہونا چاہیے کہ بھارت کا ظلم و جبر کشمیریوں کو کسی صورت زیر نہیں کر سکے گا۔

مقبوضہ جموں وکشمیرکے لوگوں نے بھارتی قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کیا اور وہ حق خود ارادیت کے حصول کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button