پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔
پولیس ٹک ٹاکر ملک منیب علی چہرہ ڈھانپ کر عدالت لائی، اے ٹی سی نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔
لاہور میں جناح ہاؤس پر بھی پی ٹی آئی کے کارکن جمع ہوئے، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا۔