پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان کا سری لنکا کو وائٹ واش

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز بھی 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 166 اور دوسرے اننگز میں 188 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 70 رنز دے کر 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق نے 201 رنز بنا کر ٹاپ اسکور رہے تھے سرفراز احمد سر پر 14 کے اسکور پر گیند لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button