
مریدکےمیں بیکری میں سلنڈر دھماکے میں 11افراد جھلس گئے ، جبکہ کروڑوں کاسامان جل گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق مریدکے بیکری میں گیس سلنڈر زور دھماکے سے پھٹ گیا، 11 افراد جھلس گئے، جن میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔
3منزلہ بیکری مکمل طورپرتباہ ہوگئی، کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔






