پاکستانتازہ ترین

چینی نائب صدر کو ہلال پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفنگ کو ان کی خدمات کے اعزاز میں“ ہلال پاکستان ایوارڈ “سے نوازا۔

یہ ایوارڈ ایوان صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، سروسز چیفس، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ ہلالِ پاکستان کا مقصد ان لوگوں کو تسلیم کرنا ہے جنہوں نے پاکستان کے قومی مفادات کے لیے شاندار خدمات انجام دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button