انٹر نیشنلتازہ ترین

پاکستان کامسئلہ کشمیر پر دنیا کے ہر فورم پر ساتھ دینگے، آذربائیجانی صدر

عالمی میڈیا کے مطابق صدر الہام علیئوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی سرزمینوں پر آرمینیا کا قبضہ ہونے کی وجہ سے آج تک پاکستان نے آرمینیا کیساتھ سفارتی تعلقات نہیں بنائے۔

ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کادنیا کے ہر فورم پر ساتھ دینگے۔

آذربائیجان نے پاکستان کے ساتھ اپنےدوستانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر زور دیا۔

صدر الہام علیئوف نےپاکستان کا ہرمشکل اور کٹھن وقت میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button