تفصیلات کے مطابق سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے صارفین کے تحفظ کیلئے قرض کی حد مقرر کر دی۔
ایس ای سی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک صارف کیلئے ایک وقت میں 25 ہزار روپے تک قرض حاصل کرسکتا ہے۔
لون ایپس سے حاصل کردہ قرض 75,000 روپے سے زائد نہیں ہوسکتا, قرض کی مدت 90 دن سے زائد نہیں ہوسکتی۔