پاکستانتازہ ترینسیاست

ایف آئی اے: وکیل خواجہ حارث کو طلب کرلیا

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پوسٹس کے معاملے میں ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کو بھی طلب کرلیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کی جانب سے خواجہ حارث کو طلبی کا نوٹس بھی جاری۔

نوٹس میں کہا گیا کہ کل دن 2 بجے پیش ہوں ، آپ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے ہدایات کے مطابق انکوائری جاری ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پر پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلا کی جانب سے یہ اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ ان کی فیس بک پروفائل پر سابق وزیر اعظم کے خلاف مواد شیئر کیا جا چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button