تعلیمسٹی

وائس چانسلرنے ڈپٹی چیف لائبریرین کوآئی ای ای ای تعریفی شیلڈ سے نوازدیا

لاہور (خبرنگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے ڈپٹی چیف لائبریرین کاشف خورشید کوآئی ای ای ای تعریفی شیلڈ سے نوازتے ہوئے ان کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈیجیٹل وسائل کے فروغ میں کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس شیلڈ کا اعلان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرز نے ’پاکستان میں محققین کے لیے آئی ای ای ای ایکسپلور چیلنج‘کے عنوان پر پانچویں آئی ای ای ای کوئزکے کامیاب انعقاد پر کیاگیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button