پاکستانتازہ ترینسیاست

انوار الحق کاکڑ نگران وزیر اعظم بن گئے

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے انوارالحق کاکڑ کی بطورنگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دی، آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت تعیناتی کی منظوری دی۔

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے انوارالحق کاکڑ کے نام پراتفاق کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button