پاکستانتازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

آٰئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

علاقے میں موجود دیگر دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button